کراچی: آج تین گھنٹے کے لیے لاک ڈاؤن سخت ہو گا

کراچی: بیوپاریوں کو لوٹنے اور قتل کرنے والا گینگ پکڑا گیا

کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہر قائد میں آج لاک ڈاؤن دوپہر 12 سے لے کر تین بجے تک سخت رہے گا۔ آج جمعہ کا دن ہے۔

عالمی ادارہ صحت: پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔

کراچی پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

انہوں نے واضح کیا کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے برے اجتماعات کے انعقاد کو روکنا ہوگا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ طبی ماہرین نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ بڑے اجتماعات کو روکا جائے۔

کراچی: خاتون ایس ایچ او شرافت خان پر حملے کا مقدمہ درج

ہم نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے واضح طور پر ہدایات جاری کی ہیں کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں