سرکاری دفاتر میں تاخیر برداشت نہیں ہو گی،وزیرِ اعظم کا سخت نوٹس
سیکرٹریز اور ادارہ سربراہان خود وقت کی پابندی میں مثال قائم کریں۔
ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن سے اہداف کے حصول میں معاونت ملی، پائیدار نظام بنانے کیلئے اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم
انفورسمنٹ نظام کو مزید مؤثر اور فیس لیس نظام کو تیز تر بنایا جائے، شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقاتیں اور مصروفیات متوقع ہیں۔
او آئی سی امت مسلمہ کے احساسات کی ترجمانی اور شیطانی عمل رکوانے میں کردار ادا کرے
وزیراعظم شہبازشریف کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی مذمت
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف
ہر معاملے کو قانون کے تحت مناسب طریقے سے نمٹایا جائے گا
عمران نیازی عدلیہ پر اثر انداز ہونے کیلئے بھارتی تنظیم کی نقل کر رہے ہیں، وزیراعظم
عمران نیازی کی حرکات نے فاشسٹ اور عسکریت پسندانہ رجحانات کو عیاں کر دیا ہے۔شہباز شریف
عدالتوں کے احکامات پر عمل درآمد کر رہے، کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہو رہی، وزیراعظم
عمران نیازی قانون کی حکمرانی کے کھوکھلے نعرے لگاتا ہے،ہم نے ہمیشہ قانون کا احترام اور اس نے ہمیشہ قانون کو پامال کیا، شہباز شریف
پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کےلئے فنڈ ریزنگ مہم
طلبہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو واپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا
16 دسمبر دہشت گردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، شہباز شریف
دہشتگردی کےخلاف جنگ ثابت قدمی سے جاری رہے گی، وزیراعظم
گرے لسٹ سے نام خارج، اور بھی خوشخبریاں آئیں گی، وزیراعظم کی قوم کو مبارک باد
گرے لسٹ سے نجات کے پاکستان کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات ہوں گے، شہباز شریف