وکیلوں نے بھی اپنی فیسیں بڑھا دی ہیں ، لطیف کھوسہ ایک کروڑ سے کم فیس نہیں لیتے
سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا، وزیرقانون
معیشت کی بہتری اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے
ہماری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں
چھ، چھ ماہ سپریم کورٹ میں اہم نوعیت کے کیسیز نہیں لگتے، وزیر قانون
ہائیکورٹس قانون اور آئین کے مطابق فیصلے صادر کر سکتی ہیں۔
یہ دعوی کرتے ہیں ہم اکثریت میں ہیں تو پھر بھاگ کیوں گئے ؟
ملک کی عوام کو فیصلہ کرنے دیں، کہ اس ملک کو کون چلائے گا؟ احمد جواد
سنگین نوعیت کے توہین عدالت کی سماعت میں عدالت نے نرمی کا مظاہرہ کیا ۔ عمران خان کے بارے میں لاڈلے ہونے کا تاثر پایا جاتا ہے۔
عدالت کے مطابق سازش کا بیانیہ خود بڑی سازش تھی، قمر زمان کائرہ
اگر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت ملتی ہے تو وطن واپسی پر گرفتار نہیں ہوں گے،وزیر قانون
الیکشن کرانا اور اس کا طریقہ کار وضع کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، اعظم نذیر تارڑ
نیب قانون میں ترمیم کرکے ریمانڈ 90 دن سے کم کرکے 14 کر رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
ای وی ایم کے ذریعے ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کرانا ممکن نہیں، اعظم نذیر تارڑ
کمیشن عالمی سازش کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گا












