کیوی کپتان کین ولیمسن کو کورونا ہو گیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کیوی کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ہینڈ گنز پر پابندی، کینیڈین پارلیمنٹ میں بل پیش

جسٹن ٹروڈو نے اسلحہ کی واپسی پر معاوضہ دینے کے پروگرام کا بھی اعلان کیا ہے

نیوزی لینڈ نے اچانک پاکستان کا دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کر دیا

سہہ ملکی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، پی سی بی ذرائع

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا

ماسکو کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

نیوزی لینڈ: بھوت کی شکل والی شارک دریافت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دریافت پرجاتیوں کے نوعمر مرحلے کو سمجھنے میں مدد دے گی

نیوزی لینڈ کی حکومت نے افغانستان میں پھنسی خاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی

نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کو اننگز سے شکست

 دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہو گئی

نیوزی لینڈ کے اسپنر ‘اعجاز پٹیل’ آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار

اعجاز پٹیل نے دسمبر میں بھارت کے خلاف میچ میں 14 وکٹیں لی تھیں

راس ٹیلر کا آخری میچ، کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا خراج تحسین

37 سالہ کھلاڑی  اپنے کریئر میں 111 ٹیسٹ میچز اور 233 ون ڈے کھیل چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز