نواز-شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف نے نواز شریف سے 30 ستمبر کی کل جماعتی کانفرنس کے ایجنڈے پر ہدایات لیں، ذرائع

حمزہ شہباز کو نوازشریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

حمزہ شہباز نے جیل حکام سے زبانی اجازت مانگی تھی جس پر جیل حکام نے انہیں تحریری درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

جنگ کا امکان نظر نہیں آ رہا، شیخ رشید

آصف زرداری کھلے دل کا آدمی ہے جبکہ نواز شریف کنجوس شخص ہے، وفاقی وزیر ریلوے

سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

اس موقع پر گرفتار رہنماؤں کی تصاویر بھی سجائیں۔ اسپیکراستعفیٰ دو کے نعرے لگائے۔ تقریروں میں کہا کہ حق نمائندگی نہ دیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گے۔

‘نواز شریف کو جیل سے باہر آنے کی کوئی جلدی نہیں ’

نواز شریف چاہتے ہیں کہ جس عدالتی نظام نے انہیں سزا سنائی ہے اب وہ ہی ان کے ساتھ انصاف بھی کرے۔ خواجہ آصف

 العزیزیہ ملز ریفرنس، سزا کے خلاف نوازشریف کی اپیل پر سماعت ملتوی

جج ارشد ملک کی ویڈیو اسکینڈل کے بعد وضاحتی پریس ریلیزاور بیان حلفی کو بھی اپیل کے ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے

لیگی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں کچھ  دیر بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

دھرنے میں 15 لاکھ افراد اسلام آباد لائیں گے، فضل الرحمان

کسی نے دھرنے میں رکاوٹ ڈالی تو پورے ملک میں کاروبار زندگی معطل کردیں گے، سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف)

شہباز شریف کی نواز شریف اور حمزہ شہباز سے جیل میں خصوصی ملاقات

محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازسے ملاقات کیلئے شہباز شریف کو خصوصی اجازت دی ہے ۔ 

مریم نواز کیخلاف ایک اور انکوائری کا آغاز

مریم نواز سے چوہدری شوگر مل کے بعد شمیم شوگر مل سے متعلق بھی تفتیش شروع کر دی گئی، نیب ذرائع

ٹاپ اسٹوریز