نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا ایک حصہ بارسلونا کے چلڈرن اسپتال کو عطیہ کیا جائے گا۔
کرسچن سلامانکا میامی میں صرف ڈیڑھ سال سے مقیم ہے
میسی نے ٹیمز کو 41 ٹائٹلز جتنوانے میں اپنااہم کردار ادا کیا ہے
پی ایس جی نے میسی کو 2 ہفتے کیلئے معطل کردیا
بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔
رونالڈو اور میسی دسمبر 2020 کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔
میسی کو امیر قطر نے ”بِشت” ورلڈکپ جیتنے پر پہنائی تھی
نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کے 1000 پیسو کا یادگاری نوٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔
میسی کی کامیابیوں کی فہرست میں سب سے بڑا اضافہ 2022 کا فیفا ورلڈ کپ ہے
شاہ رخ خان نے ارجنٹائن کے فٹ بالر میسی کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔
ائنل کھیل کر میسی سب سے زیادہ چھبیس میچ کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے۔
میسی کے فیفا ورلڈ کپ میں گولز کی تعداد 11ہوگئی ہے
ماہرہ خان نے سیمی فائنل سے اپنی تصاویر شئیر کر دیں
سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو ہوگا
میسی نے بارسلونا کیلئے 778 میچز میں ریکارڈ 600 بہترین گول کیے ہیں۔













