اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے سے بحران پیدا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم پاکستان کے مستقبل کو تاریک کرنے کے سفر کے حق میں نہیں ہیں۔

فضل الرحمان کا شہباز شریف کو فون، 18 ویں ترمیم پر مشاورت

امیر جے یو آئی (ف) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے این ایف سی ایوارڈ پر بھی مشورہ کیا۔

کورونا: سب کو آگے آکر کردار ادا کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

کہتے ہیں صرف ایک محکمہ نہیں بلکہ پوری حکومت کورونا وبا کے مسئلے کے حل میں ناکام ہوگئی ہے

کورونا: اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس اور ٹیلی فونک رابطے

ن لیگ کا اہم اجلاس منعقد، سینیٹر سراج الحق کی ٹیلی فون پر سیاسی قائدین سے مشاورت۔

کورونا: اے پی سی بلانے پر، بلاول سے سیاسی قائدین کا اتفاق

چیئرمین پی پی کے چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل سمیت دیگر سے رابطے

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے، سیاسی رہنما

زوال پزیر حکومت کا آخری حملہ میڈیا اور سیاسی مخالفین پر ہوتا ہے، شہباز شریف

حزب اختلاف کے اتحاد میں مسلم لیگ ن رکاوٹ ہے، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔

ق لیگ میں تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، جہانگیر ترین

مولانا فضل الرحمان کو اپنا بھی پتہ نہیں ہوتا، تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرےگی، رہنما تحریک انصاف

گورنر پنجاب کا بلاول کو سندھ حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے کا مشورہ

شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہیں، انہیں وطن واپس آنا چاہیئے، وہ واپس آکر اپنا کردار ادا کریں، چوہدری محمد سرور

ملک میں نئے کٹے نہیں کھولنے چاہیئیں، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز