این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم پر سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ

پی پی اور جے یو آئی کے درمیان اتفاق رائے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن ریاست کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، امیر جے یو آئی (ف) کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 9 جولائی کو ہو گی

حکومت کی کشتی ڈوبنے کے قریب ہے، خود مستعفی ہو جائے تو بہتر ہے۔ مولانا فضل الرحمان

اگر حکومت نے 5 سال مکمل کیے تو ملک نہیں بچے گا، مولانا فضل الرحمان

 پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت تباہ کر دی اور عوام دشمن بجٹ دیا،حکومت کی اب تک کی کارکردگی زیرو ہے، سربراہ جے یو آئی

 حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں، سردار اختر مینگل

حکومت اگر سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل حل کرے، مسائل حل ہوں تو پورا بلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گا، سربراہ بی این پی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحمان

تجویز کو عملی جامعہ پہنانے پر بار بار سوچنے کی ضرورت ہے، اکثریت ہمارے پاس پہلے بھی تھی لیکن سینیٹ الیکشن میں کیا ہوا؟

‘حکومت ناکامیوں کے باعث کورونا کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہے’

پاکستان کے تاریخ میں کبھی بھی شرح نمو صفر فیصد نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نااہلی کا اعتراف کرے اور استعفیٰ دے، مولانا فضل الرحمان

مکمل ایس او پیز کے تحت مدارس سمیت دیگر تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی جائے، سربراہ جے یو آئی

مولانا فضل الرحمان نے لوٹی رقم سے کچھ بھی کورونا پر نہیں لگایا، فیاض الحسن

صوبائی وزیر نے کہا کہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو سہانے خواب دکھا کے ووٹ لیتے رہے ہیں۔

18ویں ترمیم کے خاتمے کی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن

18ویں ترمیم میں مزیدترمیم کے بجائے اس پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے، متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز