مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ، لاکھوں افراد کی شرکت

مسجد الحرام میں امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس، مسجد نبویﷺ میں امام شیخ عبداللہ نے نماز پڑھائی

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کا بڑا حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

توسیع میں بچھائے جانے والے قالینوں کی تعداد 25 ہزار ، 17 ہزار واٹر کولر ، 11 ہزار 436 وضو کرنیکی جگہیں ہیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا

اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند حضرات اتھارٹی پورٹل پر کوائف رجسٹر کرا سکتے ہیں

مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے انتظامیہ نے پردہ اٹھا دیا

تین خصوصیات والے سنگ مرمر یونان کے جزیرہ تاسوس سے برآمد کیے گئے ہیں

شدید گرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے متعلق اہم فیصلہ

یہ تبدیلی سخت گرمیوں تک جاری رہے گی، امام مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر الدوساری

مسجد الحرام میں 3ہزار افراد اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل

معتکفین کو روزانہ سحری اور افطاری فراہم کی جائے گی،عبدالمحسن الغامدی

28 کروڑ سے زائد زائرین نے 2023 میں مسجدِ نبویﷺ میں عبادت کی، رپورٹ جاری

گزشتہ سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا تھا، سعودی وزیر حج و عمرہ

امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی صحتیاب، نمازِ جمعہ کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی تھی

امام کعبہ گزشتہ جمعہ طبیعت خرابی کے باعث نمازِ جمعہ مکمل نہیں کروا سکے تھے۔

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر کیا جائے گا

 منارہ الحرمین ڈیجیٹل پلیٹ فارم، قراان وسنت چینلز اور 10 ایف ایم ریڈیو خطبہ حج کا ترجمہ نشر کریں گے۔

قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر،ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے منظر شیئر کیا

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

سستے موبائل سے کھینچی گئی مہنگی ترین تصویر

پرانے ماڈل کے موبائل سے سیلفی بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

29ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ، ختم قرآن کی دعا میں لاکھوں افراد کی شرکت

شیخ عبدالرحٰمن السدیس کی سعودی عرب سمیت پوری امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعائیں

خلا سے حرمین شریفین کیسے دکھتے ہیں؟ حیران کن ویڈیو وائرل

ویڈیو میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کو روشنی سے جگمگاتا دیکھا جاسکتا ہے۔ 

مسجد الحرام کا فرش کیسے ٹھنڈا رہتا ہے ؟

شدید دھوپ میں بھی مسجد الحرام کا فرش گرم نہیں ہوتا۔

رمضان المبارک کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں لاکھوں افراد کی نماز کی ادائیگی

نماز فجر کے بعد سے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد میں آنا شروع ہوگئی تھی

مسجد الحرام میں بہترین خصوصیت کے حامل جراثیم کش روبوٹ نصب

سمارٹ روبوٹس11زبانوں میں زائرین کی رہنمائی کے عمل میں مصروف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp