پورٹ قاسم میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، ایک جاں بحق

ابراہیم حیدری کے چار ماہی گیر کشتی میں سوار تھے، تین کو زندہ بچا لیا گیا، امدادی کارروائی بروقت مکمل

گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی ، 5 جاں بحق

ایک کو بچا لیا گیا ، مرنے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ، تعلق کراچی سے ہے

غیرقانونی ماہی گیری کرنے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی، سیلر شہید

امدادی کارروائی میں 5 بھارتی ماہی گیروں سمیت 4 ایم ایس اے اہلکاروں کو سمندر سے نکال لیا گیا۔

کراچی: ماہی گیروں نے 70 کروڑ روپے مالیت کی ‘سوا’ مچھلیوں کا شکار کرلیا

نایاب سوا مچھلی کا گوشت ایک ہزار روپے کلو میں فروخت ہوتا ہے

سمندری طوفان پہنچنے سے پہلے کیٹی بندر بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہری پریشان

سمندری طوفان بائپر جوائے کے ارد گرد ہوائیں 180 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

کراچی: لانچ میں دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

ایک ماہی گیر بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی کے ساحل پر  ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا

پاپلیٹ نامی مچھلیاں بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئیں

دنیا کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑی گئی

دریائے میکونگ میں پکڑی گئی اسٹنگرے مچھلے 300 کلو گرام وزنی ہے۔

 ایک مچھلی نے ماہی گیر کو کروڑ پتی بنادیا

مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت ہوئی

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان کا روس سے معاہدہ

ماہی گیروں نے اپنی مشکلات کو کم کرنے کیلئے روس کے ساتھ مچھلیوں کا معاہدہ طے کیا۔

کراچی میں ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ 24 گھنٹے سے بند

ماہی گیروں سےمذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہو گا، محمود مولوی

ماہی گیروں نے کراچی پورٹ کا چینل بندکر دیا، جہازوں کی آمد و رفت معطل

 وفاق، سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں بیٹھ کر مسائل حل کرائیں، مشیر بحری امور محمود مولوی

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے سے11ماہی گیر لاپتہ، تلاش جاری

تیز ہواوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، میرین سیکیورٹی

وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، عمران خان

برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

برطانیہ نے فرانسیسی ماہی گیروں کو لائسنس دینے سے انکار کیا، فرانس کا الزام

گہرے سمندر سے سونا اور بیش قیمت اشیا دریافت

ملنے والی قدیم اشیا 7 سے 13 صدیاں پرانی ہیں، ماہرین آثار قدیمہ

ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے، وزیر اعظم

کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ سٹی کے برابر لائیں گے، عمران خان

مچھلی نے غریب ماہی گیر کو کروڑ پتی بنا دیا

نایاب مچھلی کے شکار نے مچھیروں کو حیرت میں ڈال دیا اور ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

بھارتی وزیر کے نخرے، ماہی گیر نے گود میں اٹھا لیا

بھارتی وزیر کو ان کے رویے کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شکایات موصول ہو رہی ہیں، بینک قرضے دینے میں آسانیاں پیدا کریں، وزیراعظم

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ماہی گیروں کو قرضے دیں گے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp