الیکشن کمیشن کے پاس یہ اختیارات نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کو آگے لے جاسکے۔
کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد؟ یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
شیر جب گھر سے نکلا تو بھیڑیوں نے ان کے گھر پر حملہ کر دیا، فواد چودھری
زمان پارک سے پولیس فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی، فواد چودھری
مفتاح اسماعیل نے معیشت کی تباہی کا جو مشن شروع کیا اسحاق ڈار تکمیل کررہے ہیں
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے
حکومت کے سامنے سرنڈر کرنے کا مطلب عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت کا امکان ہے، فواد چودھری
ظل شاہ قتل میں نگران وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب، ہوم سیکریٹری اورسی سی پی او شریک اور براہ راست مجرم ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا
پولیس نے علی بلال کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ہی درج کر لیا، فواد چودھری
مریم نواز پچھلے ایک مہینے سے سیاست میں متحرک ہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر کی پروگرام’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
مقدمہ میں روڈ بلاک، دھمکیوں، اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل ہیں
عمران خان پر پابندی لگے گی تو لوگ ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیں گے، زرداری اور شہباز شریف مجبوریوں کی زنجیر میں بندھے ہوئے لوگ ہیں، ’پاور پالیٹکس‘ میں پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
عمران خان حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں سسلین مافیا کے اعصاب پر سوار ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ٹویٹ









