عمران خان کل آئندہ مرحلے کا اعلان کریں گے، ایشیا کپ کی طرح پاکستان کی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
ان کی اوقات یہ رہ گئی ہے یہ باہر بیٹھ کر برگر نہیں کھا سکتے،لوگ ان کو بیٹھنے نہیں دے رہے، رہنما پی ٹی آئی
فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
سزا یافتہ شخص کیسے آرمی چیف کی تعیناتی کر سکتا ہے؟ آرمی کا اپنا ایک میرٹ آرڈر ہے، عمران خان نے کسی جنرل کا نام نہیں لیا۔
جسٹس بابر ستار کل فواد چودھری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔
معاشی اعشاریئے تباہ کن ہیں، ملک میں مہنگائی عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے۔
ملک میں سیلابی صورتحال ہے لیکن ایک شخص قوم کے لیے کوئی جذبات نہیں رکھتا۔
ٹوئٹر ہیک ہونے کی تصدیق رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے خود کی گئی
ریاستی وسائل پر جاہ و جلال کے سلسلے دراز کرنا شریفوں اور زرداریوں کی روایت ہے، فواد چودھری
مودی کے اقدامات مسلم کش ہی نہیں بلکہ انسانیت دشمن بھی ہیں۔
مفتاح اسماعیل پر اپنی پارٹی اعتبار نہیں کر رہی ہے، پیسے کہاں سے دیں گے؟آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام بہت ضروری ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ہم نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو
انٹیلی جنس بیورو نے کس قانون کے تحت فون ٹیپنگ کی؟ مفتاح اسماعیل کو ن لیگ کی جانب سے تنقید کے بعد مستعفی ہوجانا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت کی باتوں پرآنکھیں بند کر کے اعتبار نہیں کر سکتے۔
حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کو معطل کر دینا چاہیے۔
رانا ثنا اللہ دہشتگردی کیس میں گجرات میں گرفتار ہو جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی











