بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلب

خادمِ پاکستان عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی عوام کو جوابدہ ہے: وزیرِ اعظم

پاکستان کی سیاست کا پریشر کوکر چولہے سے نہ اٹھایا تو پھٹ جائے گا، شیخ رشید

جس دن شہباز شریف نے حلف اٹھایا تھا شاید وہ ستاروں کے حساب سے منحوس ترین گھڑی تھی، سابق وزیر داخلہ

وزیر اعظم نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا

پولیو کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو معذوری سے بچا سکتے ہیں، وزیر اعظم کا والدین کو پیغام

عمران خان کی تقریر دھوکے کے سوا کچھ نہیں، حقائق مسخ کر کے لوگوں کو الجھاتے ہیں، وزیراعظم

عمران خان ناقص کارکردگی کے باوجود خود کو مقدس اور احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف وعدے پورے کریں، کراچی کے شہری ہمیں کہہ رہے ان سے بھی جان چھڑائیں، وسیم اختر

پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے بعد کراچی کی بہتری کیلئے اور کوئی آپشن نہیں تھا،7 ووٹ کراچی شہر کیلئے ڈالے تھےمگر آپ وعدے پورے نہیں کر رہے،ہم اپنا فیصلہ کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم کا ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ

شہباز شریف بہت جلد ملک میں زرعی اصلاحات کیلئے جامع منصوبے کا اعلان کریں گے۔

وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

متاثرین کو فوری طور پر5 ہزارفی خاندان فراہم کیا جائے، شہباز شریف

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس میں عمران خان دور میں برطانیہ سے آنے والی رقم بحریہ ٹاون کو دینے کے معاملے پر بات ہو گی۔

سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن میں 50 ہزار روپے امداد دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

رقم این ڈی ا یم اے کی سرپرستی میں بی آئی ایس پی کے تحت فراہم کی جائے، وزیر اعظم

پاکستان معجزہ ہے، قوم سمجھےحقیقی آزادی کیا ہے؟ معاشی خودمختاری کے بغییر آزادی نامکمل ہے، وزیراعظم

ملک میں قومی مذاکرات کی ضرورت ہے، آئیں کشکول توڑنے کے لیے ہم سب ایک ہو جائیں، میاں شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز