مقبول سیاسی رہنما اور جماعتیں مسلسل اعتماد کے بحران کا شکار رہتے ہیں۔
مہنگائی کی مجموعی شرح 46.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
مہنگائی کی مجموعی شرح 29.30 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتی وار جائزہ رپورٹ
مہنگائی کی مجموعی شرح 28.67 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.5 فیصد ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 297 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
مہنگائی 13.8 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وارشرح 17.87 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
مہنگائی کی مجموعی شرح 15.67 فیصد پر پہنچ گئی، وفاقی اداراہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اہم سالانہ مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ برائے سال 2019 جاری کردی۔
‘ایکس چینج ریٹ مستحکم ہونے کے باعث مہنگائی میں کمی ہو سکتی ہے‘










