بی ایل اے کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے کی کوشش، 8 دہشتگردمارے گئے
فائرنگ کےتبادلےمیں سیکیورٹی فورسزکے2بہادرجوان بھی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
جامعہ کراچی دھماکہ:خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے
جامعہ کراچی خود کش حملے میں خاتون کو استعمال کیا گیا
تربت سے خودکش جیکٹ اور بارودی مواد سمیت گرفتار خاتون کے اہم انکشافات، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان میں عدم استحکام کے پیچھے بھارتی ایجنسی را ہے، فرح عظیم شاہ
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کارروائی کی گئی۔
کراچی: چینی قونصل خانےپر حملے کا مرکزی ملزم پاکستان کے حوالے
ملزم کو چند ماہ قبل شارجہ میں گرفتار کیا گیا تھا
اندرون سندھ کالعدم تنظیم کا گڑھ نہیں بننے دیں گے،ایڈیشنل آئی جی
دہشت گرد تنظیم نے اپنے مقصد کے لیے خان پور تحصیل کو ٹارگٹ کیا تھا مگر ہم نے بہترین حکمت عملی سے اس کی کاوش پر پانی پھیر دیا۔
چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث، امیر شیخ
پولیس چیف امیر شیخ کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی بھارتی خفیہ ایجنسی کی ایما پر افغانستان میں ہوئی تھی