آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

سفیر کے ہمراہ سفارتخانے کے وفد میں ڈیفنس اتاچی اور قونصل جنرل کراچی سمیت دیگر سفارت کار بھی شامل تھے۔

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پی ڈی ایم چھوڑنے پر غور

 علیحدگی کی بجائے خاموش رہا جائے تاکہ پی ڈی ایم میں دراڑ ڈالنے والے خود بےنقاب ہو جائیں۔ تجویز

وزیر اعظم مستعفی ہوں، غلطیوں پر قوم سے معافی مانگیں: بلاول

ملکی معیشت دیوالیہ ہونے کی نہج پر پہنچ چکی ہے، چیئرمین پی پی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب

جنہوں نے نا اہل کروایا انہی کے ووٹوں سے گیلانی کو پارلیمنٹ میں لائے، بلاول بھٹو

لانگ مارچ کے موقع پرسب تیاری تھی تو اپوزیشن نے اپوزیشن کے ساتھ اپوزیشن شروع کی, ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب

اپوزیشن والے نہیں صرف پیپلز پارٹی حکومت کی مخالفت کر رہی ہے، بلاول

چھوٹے ایشوز کے بجائے حکومت مخالف تحریک پر توجہ دینی چاہیے،چیئرمین پیپلز پارٹی

اسٹیٹ بنک سے متعلق پالیسی: عدالت میں چیلنج کرنے کااعلان

اسٹیٹ بینک، آئی ایم ایف کی پالیسی پر چلے گا تو یہ خود مختاری پر حملہ ہوگا، بلاول بھٹو کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے، بلاول بھٹو

 پیپلزپارٹی پنجاب سمیت ملک بھرمیں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی کی خواہاں ہے، شازیہ مری

مولانا فضل الرحمان فراڈ ہیں، ویکسین اور کورونا فراڈ نہیں ، فواد چودھری

  بلاول بھٹو نے اپنا امام تبدیل کیا ہے، ان کے پہلے امام فضل الرحمان تھے، اب سراج الحق ہیں، وفاقی وزیر

بلاول بھٹو اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

بلاول بھٹو جماعت اسلامی کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت پر قائل نہ کر سکے۔

ٹاپ اسٹوریز