تمام فریق خاص مقصد کیلئے متحد ہیں ، غزہ امن معاہدہ کرکے دکھائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
نیتن یاہو سے ملاقات میں معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے کی امید ہے ، امریکی صدر
بہت ہو چکا ، اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی بات ہوئی ہے ، امریکی صدر کی گفتگو
جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ
بھارت یوکرین جنگ کا سہولت کار ہے ، میں نے 7 جنگیں رکوائیں ، مجھے نوبیل انعام ملنا چاہئے ، حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے
قطر ہمارا مضبوط اتحادی ، اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نے حملے سے پہلے آگاہ نہیں کیا تھا
امریکا اے آئی کی دوڑ میں آگے، بجلی کی صلاحیت دوگنا کرنا ہو گی، ٹرمپ
چین سے مسابقت کیلئے کمپنیوں کو بجلی گھر بنانے اوراضافی بجلی فروخت کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے، امریکی صدر
اہم ملاقات کا دوسرا دور، روس اور یوکرین کے صدور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکی صدر
آج ہمارے پاس دنیا کے 9 اہم ترین رہنما آئے ہیں، کوشش کریں گے کہ امریکا ،روس اور یوکرین مل کر کام کریں، ٹرمپ
بھارت، چین کو روسی تیل پرسزا ملے گی، مزید پابندیاں اورٹیرف لگائیں گے، امریکی صدر
روسی تیل کی خریداری پربھارت کوقیمت چکانا ہوگی، چین پراضافی محصولات کا عندیہ، یوکرین جنگ کا ذمے دار بائیڈن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان
بھارت صرف روسی تیل خرید نہیں رہا بلکہ اسے آگے فروخت بھی کر رہا ہے۔
بھارت کی سفارتی حکمت عملی کی ناکامی، امریکی صدر کا گرپتونت سنگھ کو خط
ٹرمپ کی جانب سے موصول خط خالصتان تحریک کے لئے خاص اہمیت اختیار کر گیا
پاکستان اوربھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کوروکا، ڈونلڈ ٹرمپ
غزہ سے مزید 10 یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کردیا جائے گا، امریکی صدر
بائیڈن کی کمزوری نے دنیا کو جنگوں میں جھونکا، میں نے جنوبی ایشیا کو بچایا، ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نے روکی، پیوٹن پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہوں، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
ٹرمپ کا جاپان سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان
جاپان اور جنوبی کوریا کی اشیاء پر 25 فیصد ، تیونس 25 ، انڈونیشیا 32 اور بنگلہ دیش پر 35 فیصد ٹیرف لگے گا ، امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے ، غزہ معاہدے کیلئے پرامید
افغانستان جانا ہماری تاریخ کا سیاہ دن تھا ، ایران اٹیمی پروگرام دوبارہ شروع کر سکتا ہے ، غزہ معاہدہ اگلے ہفتے متوقع ہے ، امریکی صدر
مزید عرب ممالک ابراہم معاہدے کا حصہ بنیں گے ، 5 جنگیں رکوائیں ، نوبیل انعام کیلئے بہترین امیدوار ہوں ، ٹرمپ
ایک اسکول کے پروفیسر کو امن کا نوبیل انعام کیوں دیا جاتا ہے جسے کوئی جانتا تک نہیں
بگ بیوٹی فل بل سے خوش ہوں، غزہ میں امن چاہتا ہوں، امریکی صدر
پیوٹن سے بات چیت میں خاص پیش رفت نہیں ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
ٹرمپ نے شام پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
بشارالاسد، داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ایرانی سپریم لیڈر کیوں کہتے ہیں اسرائیل کیخلاف جنگ جیتی، ایسا نہیں ہوا، امریکی صدر
اسرائیلی اور امریکی افواج کو ایرانی سپریم لیڈر کو ٹارگٹ نہیں کرنے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران اور اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں ، ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل
ایران نے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ، اسرائیل نے بھی اپنی فضائی حدود کھول دیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دیدیا
اگرموجودہ حکومت ایران کو عظیم نہیں بنا سکتی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟
ایران پر حملہ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی بنیاد ، جواب دینا ہو گا ، امریکی سینیٹرز
کسی بھی صدر کو یکطرفہ طور پر قوم کو جنگ میں دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، چک شومر ، الیگزینڈریا اوکاسیوکورٹیز

