کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی
بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کی ٹیم 36 ویں اوور میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
بنگال کا جادو چل گیا، جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے شکست
331 رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ 50 ویں اوور تک آٹھ وکٹوں کے نقصان پر محض 309 رنز ہی بنا سکی
ورلڈکپ 2019، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش آج ٹکرائیں گے
پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں آج ڈھائی بجے لندن کے تاریخی گراؤنڈ اوول میں مد مقابل آئیں گی۔
بمرہ کی نو بال اور فخر کی سنچری
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری نے فخر زمان کے کریئر کو ان بلندیوں پر پہنچا دیا جس کا خیال کم ہی کرکٹرز کر سکتے ہیں
محمد عامر چکن پاکس کے مرض میں مبتلا
انگلینڈ کے خلاف پرفارمنس دکھا کر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہونے کا آخری موقع بھی محمد عامر کے ہاتھ سے چلا گیا
ورلڈ کپ: برائن لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے خواہاں
پاکستان ایک ایسی ٹیم ہے جو بڑے سے بڑا میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اکثر جیتا ہوا میچ بھی ہار جاتی ہے، ویسٹ انڈین لیجنڈ
ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوگا، آئی سی سی
ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی کوئی وجہ نہیں ہے، آئی سی سی
ورلڈ کپ: سرفراز احمد ہی کپتان ہوں گے، احسان مانی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد ہی کریں گے