طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم خشک جب کہ میدانی علاقوں گرم میں رہے گا۔
پشاور میں تیز آندھی سے تین جاں بحق، بی آر ٹی کو بھی نقصان
26 کے علاوہ تمام اسٹیشنز کے روشن دان اور دروازے بالکل سلامت ہیں،ترجمان پی ڈی اے
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش
ملکہ کوہسار مری شہر اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
ملک بھر میں بارش اور برفباری، چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
مغربی ہواؤں کا دباؤ بڑھنے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔