برطانوی پارلیمنٹ کی بریگزٹ میں 30جون تک تاخیر کی منظوری
قرارداد کے حق میں 420 اور مخالفت میں 110 ووٹ ڈالے گئے، برطانوی میڈیا
برطانوی پارلیمنٹ نے تیسری مرتبہ بریگزٹ ڈیل مسترد کردی
ڈیل کے حق میں 286 جبکہ اس کی مخالفت میں 344 ووٹ ڈالے گئے
تھریسامے کا بریگزٹ ڈیل منظور ہونے کی صورت میں استعفے کا اعلان
ملکی مفاد کی خاطر وقت سے پہلے استعفی دینے کو تیار ہوں، برطانوی وزیراعظم کا کنزرویٹو پارلیمنٹری گروپ سے خطاب
پاک بھارت کشیدگی: تھریسا مے، عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ
عمران خان نے برطانوی ہم منصب کو پلواما واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
تھریسامے بریگزٹ ڈیل میں واضع تبدیلیوں کی خواہشمند
برطانوی پارلیمنٹ میں منگل کے روز وزیر اعظم تھریسامے کے ترمیم شدہ بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ہو گی
برطانوی نژاد پاکستانی برطانوی وزرات عظمیٰ کی دوڑ میں شامل
لندن: برطانوی نژاد پاکستانی ساجد جاوید برطانوی وزرات عظمیٰ کے عہدے کے دعویداروں کی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔
تھریسامےکو اپنی ہی پارٹی میں تحریک عدم اعتماد کا سامنا
کنزرویٹو پارٹی کے سینئیر رہنما گراہم براڈی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنےکے لیے مطلوبہ 15 فیصد اراکین متفق ہیں۔