نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہو گا، وزیر اعظم
ٹیکس اصلاحات میں عام آدمی کی سہولت پر توجہ مرکوز کی جائے
بینک کا گوشوارہ آمدن ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
اکاؤنٹ میں موجود رقم کو بلاوجہ خفیہ آمدن قرار نہیں دیا جا سکتا
حکومت 5 سو ارب روپے کا مزید ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
موجودہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور امن و امان جیسے شعبوں کو نظرانداز کر دیا گیا
ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی دفعہ 400 ارب ڈالر کی حد عبور کر گیا، وزیر خزانہ
شرح سود 22 فیصد کی ریکارڈ بلند سطح سے 11 فیصد پر آ گئی
سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، شازیہ مری
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافی ٹیکس سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہو گا
سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ملازمین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ بجٹ نے گھما دیا
فنانس بل کے مطابق ایک لاکھ ماہانہ آمدن پر ٹیکس5 سے ایک فیصد کیا گیا ،جبکہ وزیرخزانہ نے تقریر کے دوران ٹیکس ڈھائی فیصد بتایا
کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم
ودہولڈنگ ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے اڑھائی فیصد کرنے کی تجویز دی گئی
سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کا فیصلہ
آن لائن کاروبار کرنے والوں پر بھی ٹیکس لگے گا،قرض کی بنیاد پر حاصل آمدنی پر 25 فیصد ٹیکس کی تجویز
پی ٹی آئی کیخلاف دائرہ تنگ کیا جا رہا ہے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، اسد قیصر
ناجائز ٹیکسز اور مہنگائی کے آنے والے طوفان کے خلاف آواز اُٹھائیں گے
پشاور کی تاجر برادری نے مائنز اینڈ منرلز بل اور بجلی بلوں پر فکس ٹیکس مسترد کر دیا
چھوٹے تاجروں کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہزاد احمد صدیقی