آرٹیکل 200 کے تحت ججز کا ٹرانسفر مستقل اور عارضی دونوں ہوتا ہے، اٹارنی جنرل کے دلائل
صرف 7 ماہ میں 52 فیصد سزائے موت کی اپیلیں نمٹائی گئیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں صرف 26 اپیلوں کا فیصلہ ہوا تھا،اعلامیہ سپریم کورٹ
یہ 11رکنی بینچ ان 2 الگ ہونے والے ججز کی مرضی سے بنایا گیا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
حقائق بتائیں سُپرٹیکس سے کتنی رقم اکھٹی اور کتنی خرچ ہوئی؟ عدالت کا استفسار
عدالت نے وزارت دفاع اور دیگر کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
دو ججز نے الیکشن کمیشن، ن لیگ اور پی پی کی نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں
80 ارب روپے میں سے 42.5 فیصد شیٸر وفاق کے پاس جاٸے گا تو باقی کہاں جائیں گے؟
نظرثانی کیس میں فریق پہلے سے مسترد ہوچکا نکتہ دوبارہ نہیں اٹھا سکتا، فیصلہ
اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، کیس کا فیصلہ اسی ہفتے سنایا جائے گا
خفیہ آلات کی برآمدگی کی کوئی حقیقت نہیں، جھوٹی خبر کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے،اعلامیہ
اس عدالت میں قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہو گا، جسٹس ہاشم کاکڑ
ایسا نہ ہو نمازیں بخشوانے آئے اور روزے گلے پڑ جائیں، جسٹس جمال مندوخیل
دونوں ججز کے ناموں پر کثرت رائے سے اتفاق کیا گیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری
اگر عدالت کہا جاسکتا ہے تو دوبارہ آرٹیکل 175 پڑھیں، جج کے ریمارکس
بابر اعوان نے ٹرائل سرگودھا کے بجائے میانوالی میں چلانے کی استدعا کر دی






