چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ بڑی تعداد میں زیرالتوا کیسز کے باعث کیا گیا
سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سارے تنازع کی وجہ بنا، جسٹس منیب اختر ، مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت پر ریمارکس
اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جا سکتا، جسٹس منیب اختر
کیا الیکشن کمیشن کسی سیاسی جماعت کیخلاف جا سکتا ہے؟ جسٹس اطہر ، مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت پر ریمارکس
حکومت کو اپیل کا حق نہیں ، ایکٹ ملزمان کو فائدہ پہنچا رہا ہے ، پارلمینٹ جائزہ لے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 13 رکنی فل کورٹ کی سربراہی کریں گے
یہ ٹیکنیکل کیس ہے ، اس میں عوامی مفاد کا معاملہ نہیں ، چیف جسٹس کے ریمارکس
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
خط رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا
ادارے کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دینگے، دونوں کو بلا لیتے ہیں تنقید ہمارے منہ پر کر دیں، چیف جسٹس
وزراء اور حکومت سے ووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع کر دیئے۔
کورٹ رولز کی خلاف ورزی کی گئی ، تصویر وائرل کرنیوالے کیخلاف کارروائی ہو گی ، ذرائع
ہم قانون توڑیں یا ملٹری ،ایک ہی بات ہے، ہم کب تک خود کو پاگل بناتے رہیں گے؟ نیب ترامیم کیس کی سماعت پر ریمارکس
اگر مفرور اشتہاری انتخابات کیلئے اہل ہوسکتا ہے تو صرف مفرور کیسے نہیں ہوسکتا؟ عدالت
گالم گلوچ کے اعداد وشمار جاری ہوں توپاکستان کی پہلی پوزیشن ہو گی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ











