پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دے دی

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 21 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی حکومت کو ملے گی جبکہ 19 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کے حوالے کی جائے گی۔

سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے رابطوں کا آغاز

تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد نے مرتضی وہاب کے چمبرمیں پیپلزپارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کی

قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی سربراہی حکومت کو دینے پر اتفاق

رانا تنویر نے بتایا ہے کہ ہمارے حساب سے اپوزیشن کے حصے میں 19 کمیٹیاں آتی ہیں جب کہ حکومت کہتی ہے کہ اپوزیشن کے حصے میں 17 کمیٹیاں آتی ہیں

چیئرمین پی اے سی کی نامزدگی نہ ہونے سے قانون سازی متاثر

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی تقرری کے معاملے پر حکومت ابھی تک تذبذب کا شکار

ٹاپ اسٹوریز