قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ
محمد عامر ، بابر اعظم ، رضوان وینکوور نائٹس اور شاہین آفریدی ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کرینگے
بابر اور شاہین نے بچپن میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں
بچپن میں اسکول کی چھٹی کرکے پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھتے تھے، شاہین آفریدی
لوگوں کو کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے، اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے، شاہین آفریدی
قوم ہم سے بہت پیار کرتی ہے، ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا ہے، اچھے نتائج کا یقین ہے
شاہد آفریدی کی شاہین کو 300 انٹرنیشنل وکٹس لینے پر مبارکباد
ویل ڈن ٹیم! خاص طور پر جس طرح رضوان اور فخر زمان کھیلے، شاہد آفریدی
پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
بھارتی پیسر بھونیشور کمار اب تک اپنے پہلے اوور میں 43 شکار کرچکے ہیں
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں شاہین آفریدی سمیت 3 تبدیلیوں کا امکان
پانچ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز ، شاہین آفریدی کی پہلے 2 میچوں میں شرکت مشکوک
کاکول ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بائولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ، ذرائع
شاہین آفریدی اچانک فٹنس کیمپ چھوڑ کر گھر چلے گئے
شاہین آفریدی پیر کو راولپنڈی میں شیڈول خصوصی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹا کر جلد بازی کی گئی، سابق چیئرمین پی سی بی
میری دُعائیں بابر اعظم اور قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔
شاہین آفریدی سے منسوب بیان ،پی سی بی نے غلطی تسلیم کرلی
قومی کرکٹر اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری طرح ناخوش تھے
شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ
شاہین شاہ آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں، سلیکشن کمیٹی
نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک متوقع، شاہین کو آرام دینے کی تجویز
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا، ذرائع
شاہین آفریدی پی سی بی کی طرف سے جاری کیے گئے بیان سے ناخوش
سابق کپتان شاہین تردید جاری کرنے والے تھے لیکن پی سی بی نے انہیں روک دیا، ذرائع
شاہین آفریدی پی سی بی سے نالاں، جاری بیان سے بھی لاعلم نکلے
پاکستان کرکٹ کے دو بڑے سٹارز کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کا امکان
اسٹریٹجک اقدام کے تحت وائٹ بال کرکٹ کی قیادت کو تبدیل کیا،پی سی بی
شاہین آفریدی کی کارکردگی کو برقرار رکھنےکیلئے روٹیشن اور آرام کی اہمیت کوسمجھتےہیں
نسیم شاہ ابتدائی اوورز میں شاہین سے زیادہ خطرناک ہیں، محمد حفیظ
نسیم اپنی سوئنگ اور لینتھ کے ذریعے بیٹر کو ڈراتے ہیں، سابق ٹیم ڈائریکٹر
سابق کرکٹر باسط علی کا شاہین آفریدی کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
شاہین آفریدی کی کپتانی پر شدید تنقید،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے رضوان کو نامزد کرنے کی درخواست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی نشاندہی کر لی، شاہین آفریدی
افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں عمدہ بولنگ کی، کپتان
ٹیم مینجمنٹ نے میرے ورک لوڈ کو دیکھتے ہوئے آرام دیا، شاہین آفریدی
مجھے لگتا ہے کہ میں آسٹریلیا میں زیادہ وکٹیں لے سکتا تھا
وسیم اکرم اور وقار یونس کا شاہین آفریدی کو آرام دیے جانے پر حیرانی کا اظہار
شاہین آفریدی کو آرام دیئے جانے کے فیصلے کی سمجھ نہیں آئی

