وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم 31 مئی سے 2 جون تک ترکی کا دورہ کریں گے

پاک ترکی بزنس کونسل کا اجلاس، ترک سرمایہ کاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں ہوں گی، وفاقی وزیر اطلاعات

گرفتاریوں سے مسلم لیگ ن پر کوئی اثر نہیں پڑتا، احسن اقبال

 حکومت کے وزرا پہلے ہی پیش گوئیاں کرچکے تھے اور ان کا ایجنڈا بھی ہی یہی تھا کہ شہبازشریف کو گرفتار کیا جائے،رہنما مسلم لیگ ن

’ شہبازشریف جن فرشتوں کو کروڑوں روپے کا دودھ بیچتے تھے وہ سامنے آ چکے ‘

 شہبازشریف کی اصل تکلیف یہی ہے جس سے توجہ ہٹانے کیلیے مجھ پر تنقید کی جا رہی ہے، شہزاد اکبر

حکومت کی ذمہ داری اس وقت اپوزیشن ادا کر رہی ہے، شہباز شریف

پنجاب حکومت اپنی ذمہ داریاں انجام دینےمیں مکمل ناکام ہوچکی ہے، قائد حزب اختلاف

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ہر طرح سے مدد کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

امتحان کے وقت میں اتحاد، نظم وضبط، حسن تدبیر اور احتیاط ہمارے ہتھیار ہیں، صدر مسلم لیگ ن

’امید ہے شہباز شریف اپنے اثاثوں کا کچھ حصہ وزیراعظم فنڈ میں دیں گے‘

شہبازشریف کورونا کےخلاف حکومتی کوششوں کو داغدار کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ کورونا پر پارلیمانی صحت کی قائمہ کمیٹی کا ویڈیو لنک پر اجلاس بلایا جائے۔

قوم مرتی ہے تو مرجائے مگر عمران خان کو انتقام کی پیاس بجھانی ہے، شہباز شریف

اپوزیشن عوام کی خاطر حکومت کی مدد کرنا چاہتی ہے لیکن حکومت انتشار پیدا کررہی ہے، قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز