ابوظہبی پورٹس کا کراچی کی بندرگاہ میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جدید مشینری سے بندرگاہ پر سامان اور کنٹینرز کے انتظام کو بہتر کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیر اعظم نے جنریشن ان لمیٹڈ سیکرٹریٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی

یوتھ پروگرام کو کامیاب اور مزید مؤثر بنانے کیلئے سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

32 سو ارب کے ٹیکس کیس عدالتوں میں زیر التوا ہونے کا انکشاف

وزیر اعظم نے ٹیکس مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے اپیلیٹ ٹریبیونلز کی تعداد 100 تک بڑھانے کی ہدایت کر دی۔

شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر اورجری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صدر و وزیراعظم

آصف زرداری اور شہباز شریف کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

شہباز کا بھی اب فیصلہ ہوگا، ایک مشرق دوسرا مغرب کو بھاگے گا، شیخ رشید

حالات اتنے خراب ہوجائیں گے کہ آپ سے سنبھالیں نہیں جائیں گے

نواز شریف کی وزیراعظم شہباز اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے اہم ملاقات

ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی

فضل الرحمان چھوٹے میاں صاحب کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

دباؤ میں بنی حکومت کے سربراہ کو دباؤ کیوں بھاری لگ رہا ہے؟

اپنے وسائل سے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے ، شہباز شریف

ٹیکس کے نظام میں کمزوریوں سے جان چھڑانا ہو گی ، قومی مفاد کو آگے لیکر چلیں گے

وزیراعظم کی پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں، شہباز شریف

کابینہ اجلاس میں کئی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا گیا

تنخواہ دار طبقہ مشکل سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے، ان کو تین ماہ کا ریلیف دیا ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز