پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

نیب قوانین میں سب کے لیے قابل قبول ترامیم کی جائیں، قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے ملک میں کرپشن کی وجہ سے ادارے متاثر ہوتے ہیں، احتساب پر کسی جماعت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔

افغان امن عمل کیلئے پاکستان مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے۔

معیشت میں جلد ٹھہراؤ آنا شروع ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضوں میں بے پناہ اضافہ کیا۔

2023 کے انتخابات میں بھی عوام تحریک انصاف کوووٹ دیں گے،شاہ محمود قریشی

ملک میں تبدیلی کا سفر شروع ہے، لٹیروں پر ہاتھ ڈال دیا گیا ہے،وزیرخارجہ

خطے کو سیکیورٹی سے متعلق چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کا بیلسٹک میزائل خطے میں عدم توازن کا باعث بنے گا۔

بھارت 16 سے 20 اپریل تک کوئی کارروائی کر سکتا ہے، قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ ہے کہ بھارت مزید کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔

بلوچستان میں مشرق اور مغرب سے سخت چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شاہ محمود اور ترین آمنے سامنے،گیلانی کے صاحبزادوں کے وزیرخارجہ پر الزامات

وزیر خارجہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے اتحاد کو عوام کی یکسر مسترد کر دیا ہے۔

بھارتی جارحیت کا جواب دینے سے دنیا کو پیغام مل گیا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز