جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 خارجی ہلاک
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت کے جڑ سے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی ہلاک
ضلع ٹل میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان شہید ہوئے
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاک
ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، بھاری اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد
تربت میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
گاڑی میں نصب 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔
مردان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مردان میں تھانہ چورہ کے حدود میں مشترکہ آپریشن کیا۔
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے ، 7 سکیورٹی اہلکار شہید
اہلکاروں کو تحصیل دتہ خیل اور میر علی میں نشانہ بنایا گیا ، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن
ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، ٹانک میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ
خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانہ تباہ
دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
لکی مروت میں پولیس کی چوکی پر فائرنگ ، جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 دہشتگرد ہلاک
مارے جانیوالے دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے ، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا ، آئی ایس پی آر