گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا
پارا چنار کی صورتحال پر خیبر پختونخوا حکومت بے بس نظر آ رہی ہے
اختر مینگل کا استعفی اپنی سیاست کو بچانے کیلئے ہے، خورشید شاہ
استعفی دیکر وہ یہ بتارہے ہیں کہ میرے جیسا چمپیئن کوئی نہیں۔
ڈھاکہ: مرکزی بینک کے گورنر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے چانسلر بھی مستعفی
بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کے بعد اشیا ضرورت سستی ہوگئیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر مستعفی
اینڈریو ملر امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے مخالف تھے۔
برطانیہ، پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، عملے کی قلت پیدا ہو گئی
کل 9 ہزار 200 افسران نے امسال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی ہے، برطانوی میڈیا
مالٹا کے وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
استعفے کا متبادل تین ماہ میں انتخابات ہیں، مولانافضل الرحمان
نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔
پی آئی اے کے چیف سسٹم آفیسر اپنے عہدے سے مستعفی
کاشف رانا نئی انتظامیہ کے دور میں استعفی دینے والے چھٹے افسر ہیں، ذرائع
نیب کو مضبوط کرنے کے لیے ترامیم کریں گے، فواد چوہدری
اس وقت بلاتفریق احتساب ہورہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری