عبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے پانچ مارچ تک مزید جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ آغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

خواجہ برادران کو جیل بھجوانے کا حکم

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج چھٹی بار احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا۔

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید سات دن کی توسیع

پیرا گون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ریمانڈ میں دو فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ڈاکٹروں کی شہباز شریف کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں موجودہ ادویات میں ردوبدل سمیت فزیو تھراپی جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

خواجہ برادران کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

وکیل استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ قیصرامین بٹ خواجہ سعد رفیق اور ندیم ضیا کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز