بلاول بھٹو دس اپریل کو تھر میں ٹرانسمیشن پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے
پہلے مرحلے میں 660 میگا واٹ بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کیا جائے گا،مرتضی وہاب
سندھ کے سینیٹرز کا اپنے فنڈز دوسرے صوبوں میں لگانے کا انکشاف
مولابخش چانڈیو، فاروق نائیک اوررحمان ملک نے دوسرےصوبوں میں اپنی ترقیاتی اسکیمیں دیں۔
بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے محتاج ہیں،حامد میر
کیا اپوزیشن جماعتیں عوام کو اس بات کی یقین دہانی کراسکتی ہے کہ وہ ملک کو مستحکم کریں گے، حامد میر
جو ماں کو انصاف نہ دلا سکا وہ قوم کو کیا انصاف دلائے گا،علی محمد خان
ہ لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر غلطی کی،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر رانا مشہود
خبردار کرتاہوں اٹھارہویں ترمیم کو نہ چھیڑو،بلاول بھٹو
18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرنے دیں گے، ہم ون یونٹ نہیں بننے دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی
حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، آصف زرداری
گڑھی خدابخش:سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم کوچ کریں ، اسلام آباد
جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے تحقیقات کے لئے مزید وقت مانگ لیا
ملکی معاشی صورتحال پر محمد زبیر نے حکومت سے رزاق داؤد کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
وقت پر فیصلہ کرنا فیصلے نہ کرنے سےبہتر ہے، جہانگیر ترین
اس وقت بڑی بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ایسا کہنا بالکل غلط ہے کہ سرمایہ کاری نہیں آرہی، فواد چوہدری
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے
بی بی کا نام مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول
پہلے ایئرپورٹ سے نام ہٹادیا اور اب بے نظیر انکم سپورٹ سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، چیئرمین پی پی پی

