خواتین کو ’’گڈمارننگ ‘‘کا پیغام بھیجنا بھی ہراسمنٹ ہے، کشمالہ

ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے، اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

نواز شریف کو پاکستان کے اسپتالوں پر اعتبار کرنا چاہیئے، علی اعوان

نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں اگر انہیں کچھ ہوا تو یہ حکومت ذمہ دار ہو گی،  مائزہ خان

حکومت شکر کرے پی ٹی آئی اپوزیشن میں نہیں،احسن اقبال

اپوزیشن کے تعاون کے باوجود حکومت اپنی پالیسی ترک نہیں کررہی، رہنما مسلم لیگ ن

سانحہ کرائسٹ چرچ: حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی، زرتاج گل

عمران خان اور ترک صدر سمیت مسلمانوں کے بڑے  رہنماؤں کو چاہئے کہ وہ مغرب کے سامنے مسلمانوں کا موقف پیش کریں، رہنما پی ٹی آئی

اسد منیر خودکشی: چیئرمین نیب مستعفی ہوں، فرحت اللہ بابر

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو کیس منتقلی سے متعلق کوئی نوٹس نہیں ملا ہے، سینیٹر

نیب قوانین میں ترمیم ہونی چاہئے، سیاسی رہنماؤں کی رائے

نیب کے ایسے قوانین بنائے جائیں جو خود کار طریقے سے چلیں نہ کے اسے کوئی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعال کیا جائے: رہنما مسلم لیگ ن

سینیٹ کا 16وایں پارلیمانی سال، کارکردگی مزید نیچے چلی گئی،فافین

اس برس 20 حکومتی اور چھ قانونی مسودات منظور ہوئے، گزشتہ سال 33 حکومتی اور 17 نجی مسودات منظور ہوئے

‘سیاسی جماعتیں کالعدم تنظیموں سے ووٹ نہ مانگیں’

سیاسی مقاصد کے لیے کالعدم تنظیموں کو جو بھی استعمال کرتا ہے، وہ غلط ہے، علی محمد

نیب کے قوانین میں ترمیم ہونی چاہیے, شوکت بسرا

ہم حکومت کو گورننس سکھانے کو تیار ہیں،  دانیال چوہدری

وزیر خزانہ نے حالیہ مہنگائی کی وجہ خساروں کو قرار دے دیا

بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) نےرسک اسیسمنٹ فریم ورک منظورکرلیا جس پر اب عمل درآمد کرانا ہے۔ اسد عمر

ٹاپ اسٹوریز