اسپتال حملہ، وزیراعظم کے بھانجے حسان خان کو ریلیف دیدیا گیا
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نیازی بھی پی آئی سی پر حملے میں شامل تھے
پی آئی سی پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع
گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس
اسپتال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر قانون پنجاب
پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
وکلاء کا لاہور کے اسپتال پر حملہ، توڑ پھوڑ، خاتون سمیت دو جاں بحق
وکلاء نے ڈاکٹروں اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، اسپتال میں مریضوں کا علاج رک گیا، حکومتِ پنجاب اور وزیراعظم کا نوٹس