پی ایس ایل 2025 پشاور زلمی اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گی، جاوید آفریدی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

جیت کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی

پی ایس ایل 9،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

کامیابی کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری، 111 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست کا سامنا

221رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 203 رنز بنا سکی

سلطانز نے زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی

سلطانز کی جانب سے ذیشان اشرف 52 ، خوش دل شاہ 30 ، کپتان شان مسعود 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے زلمی کو شکست دے دی

پوائنٹس ٹیبل پرپشاور زلمی دوسرے نمبر کی ٹیم ہے جس نے اب تک آٹھ مقابلوں میں حصہ لیا اور اس کے نو پوائنٹس ہیں

بین ڈنک کے لیے پلان تیار کر لیا ہے، کپتان پشاور ز لمی

ہمارے لیےاگلے دونوں میچ بہت اہم ہیں، ٹورنامنٹ اوپن ہے کوئی بھی ٹیم آگے آ سکتی ہے، وہاب ریاض

ڈیرن سیمی نے مردان کے بچے کی دلی خواہش پوری کر دی

شاہ خان نے تصویر کے ساتھ ڈیرن سیمی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

ڈیرن سیمی 23 مارچ کو پاکستان کے اعزازی شہری بن جائیں گے

پاکستان کرکٹ کے لیے ڈیرن سیمی کی خدمات کے اعتراف میں انہیں پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز