عبدالطیف چترالی، عمرایوب اورشبلی فراز کی نااہلی کے خلاف درخواستیں مسترد 

درخواست گزار پہلے الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، عدالت براہِ راست ریلیف فراہم نہیں کرسکتی، جسٹس ارشد علی کے ریمارکس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پاسپورٹ کے اجرا کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں وفاقی حکومت اور امیگریشن محکمے کو فریق بنایا گیا، ای سی ایل سے نام نکالنے اور سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کی استدعا

نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ ایڈووکیٹ کو حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائی کورٹ کا مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم، ججز نے اسلام آباد ہائی کورٹ جانے کی ہدایت بھی کر دی

زرتاج گل کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

درخواست قابلِ سماعت نہیں،پشاور ہائیکورٹ ،متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا

اثاثوں سے متعلق 120 دن کے اندر جواب دینا لازمی ہوتا ہے، ہم نے جواب دیا ہے، وکیل اپوزیشن لیڈر

جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی صورتحال، انڈس ہائی وے پر سیکیورٹی تک نہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ہمیں مجبور نہ کریں کہ باقی منصوبے بند کرکے کہیں کہ صرف انڈس ہائی وے پر توجہ دیں، ایس ایم عتیق شاہ

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

درخواست میں مخلتف سرکاری ادروں کو فریق بنایا گیا ہے

پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب میں ججوں کے علاوہ وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اسد قیصر، عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کو حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائیکورٹ کا تینوں کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم

منتخب ممبران کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی سہولت دی جائے، پشاور ہائیکورٹ

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں جو ہوا آئندہ ایسا نہیں ہونا چاہیے،پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

درخواست گزار خواتین کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، انہیں ہراساں نہ کیا جائے، عدالت کا حکم

خیبرپختونخوا، فوری انصاف کے منتظر زیرالتواء مقدمات کی تعداد3 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پشاور ہائیکورٹ میں نومبر 2023 ء تک زیرالتواء مقدمات کی تعداد41 ہزار 692 رہی

بی آر ٹی منصوبہ، ایف آئی اے کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا

ایف آئی اے  تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پی ڈی اے سمیت دیگر محکموں سے بریفنگ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایات غیر آئینی قرار

کسی کی آواز کو دبانا آئین کے آرٹیکل 19 اور پیمرا آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائی کورٹ

کے پی حکومت کا بی آر ٹی روٹ پر ایمبیولنس کو راستہ دینے سے انکار

روٹ پر بسیں چلیں گی ایمبیولنس کو راستہ نہیں دے سکتے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

پشاور ہائی کورٹ نے قبائلی اضلاع کے لیے ججز تعینات کر دیئے

ہرضلع کی سطح پر ایک ایک سنئیر سول جج بھی تعینات کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp