پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں
مون سون بارشوں کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہوئے
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے ہونے والے نقصان کے اعداد و شمار جاری کر دیے
رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 18 شہری جاں بحق ہوئے، ترجمان
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر پی ڈی ایم اے کا مون سون ہنگامی پلان پر عملدرآمد شروع
عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،ہر فرد کی جان قیمتی ہے، تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے،مریم نواز
13 جون تک درجہ حرارت میں 7 ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہونے کا امکان ہے
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی،جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
2سے 5 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی
27سے 31 مئی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پنجاب میں آندھی و طوفان کے باعث 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی
زیادہ تر اموات بوسیدہ مکانات کے گرنے اور غیر محفوظ مقامات پر ہونے کے باعث ہوئیں
پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری کر دی
16اپریل سے اب تک 2 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی، 11 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا
بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، محکمہ موسمیات،شہری دھوپ میں کم نکلیں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں،پی ڈی ایم اے
درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
چترال، دیر، سوات سمیت دیگر اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا