پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کےلیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی
شیخ رشید کی بھارت کیخلاف ایٹم بم استعمال کرنے کی دھمکی
اس بات کا حامی ہوں اگر مولانا کو ’فیس سونگ‘ دینی پڑے تو دے دینی چاہیے، وزیر ریلوے
ایل او سی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب
رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
عالمی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا جابہ کا دورہ
وفد میں شریک صحافیوں میں سے زیادہ تر کا تعلق بھارت سے تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
امریکہ نے شہریوں کو بھارت سمیت 35 ممالک کے سفر سے خبردار کر دیا
امریکی محکمہ خارجہ کے غیر معمولی سفری انتباہ میں پاکستان، بھارت، ترکی، چین اور ایران شامل ہیں
ایل او سی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب
بھارتی ہائی کمشنر سے ایل او سی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری شہید
گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر کا ابتدائی جواب بھجوادیا
پاکستان نے بھارتی ڈوزئیر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس: جاں بحق ہونےوالوں کےلواحقین کا مظاہرہ
بھارتی سپریم کورٹ نے نہتے مسافروں کے قتل میں ملوث انتہا پسندوں کو بری کرکے زخموں پر نمک چھڑکا، مظاہرین
محبوبہ مفتی کی مودی پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید
مودی سرکار کی دہری اور بے اصولی پر مبنی اسٹریٹجی کا مقصد صرف لوکل سیاست اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر
پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دہلی روانہ
پاکستانی ہائی کمشنر کے واپس دہلی جانے کے بعد بھارت نے بھی اپنے ہائی کمشنر کو واپس پاکستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا
بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، دو افراد زخمی
بھارت ایل او سی پر جارحیت کے ساتھ پاکستان پر الزام تراشی بھی جاری رکھے ہوئے ہے، آئی ایس پی آر
شاکر اللہ قتل: جیل سپرنٹڈنٹ کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
ضرورت پڑی تو معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں گے، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری
شعیب ملک کو بھارت نہیں آنے دینگے، بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکی
ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے، راجہ سنگھ
بھارت کا اصل منصوبہ پاکستان کے پانچ مقامات پر حملہ کرنا تھا، وزیر خارجہ
27 فروری کو کشیدگی انتہا پر تھی اور اسی روز خدشہ تھا بھارت مزید کارروائی کرسکتا ہے، شاہ محمود قریشی
مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، ایئر چیف
ابھی بھی دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
او آئی سی میں بھی ناکامی، مودی سرکار اپوزیشن کے نشانے پر
بھارت کی سفارتی فتح اس کے لیے شرمندگی بن گئی ہے، ترجمان کانگریس
پاک بھارت کشیدگی، اسپیکر قومی اسمبلی کا 178 پارلیمان کو خط
اسد قیصر نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد ارسال کی
بھارتی دعوؤں کا بھانڈا فن لینڈ کے دفاعی ریسرچرز نے پھوڑ دیا
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں فن لینڈ کے ریسرچر نے ثابت کیا کہ بھارت کی جانب سے دکھائے جانے والا ملبہ مگ 21 طیارے ہی کا ہے
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ایک ہفتے کیلئے موخر
بھارت کی جانب سے امن کوششوں کا مثبت جواب نہ آنے کی وجہ سے دورہ ملتوی ہوا، ذرائع

