بھارتی وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی وزیر اعظم نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کوویند کو پیش کیا۔

بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل

بھارت کی آٹھ ریاستوں کی 59 نشستوں پر ووٹنگ کی گئی۔

بھارتی اداکار سنی دیول بی جے پی میں شامل

پارٹی انہیں چندی گڑھ یا گورداسپور سے الیکشن میں مقابلے کے لیے اتارسکتی ہے،بھارتی میڈیا

ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان پر پاکستان کا اظہار تشویش

سیاسی مقاصد کیلئے ایسے بیانات سے جنوبی ایشیاء میں عدم استحکام آئے گا،ترجمان دفترخارجہ کاردعمل

پاکستان نے بھی ایٹمی ہتھیار عید کے لیے نہیں رکھے ہوئے، محبوبہ مفتی

ایسے بات کرتے ہیں جیسے ایٹمی ہتھیار نہیں مٹھائی ہو کہ یہ دیوالی پر تقسیم کی جائے گی،سابق وزیراعلیٰ

بھارتی وزیراعظم کا انتخابی مہم میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی نے  ویڈیو کانفرس کے ذریعے 500 مقامات پرچوکیداروں سے خطاب کیا

مودی سرکار نے پاکستان کا نعرہ بھی چوری کرلیا

" نیا بھارت" کے نعرے کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔

بھارتی سیاستدان مودی سرکار سے بالا کوٹ دراندازی کا ثبوت مانگنے لگے

سرجیکل اسٹرائیک کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا یا صرف درخت اکھاڑنا، نوجوت سنگھ سدھو

ٹاپ اسٹوریز