اسلام آباد سے نادرا کا افسر مبینہ طور پر اغوا

تحقیقات جاری ہیں ، وفاقی پولیس:ادارہ اپنے افسر کے حوالے سے فکر مند ہے، نادرا

نادرا کا نائیجریا کے قومی شناختی کارڈ نظام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے معاہدہ

نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا

نادرا کا مرکزی نظام برائے تصفیہ شکایات قائم

پلیٹ فارم پر درج ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے گا،حکام

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

قومی شناختی کارڈ ،بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ ،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اب گھر بیٹھے اس ایپ کے ذریعے بنوائی جاسکتی ہے

نادرا ، 2023 میں ایک کروڑ 79 لاکھ بچوں کی پیدائش کا اندراج

بے مثال کاوشوں کی بدولت 2023مثالی کامیابیوں کا سال رہا،حکام

موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا

رجسٹریشن سنٹرز کی لوکیشن کیلئے نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے مدد لی جاسکتی ہے

جعلی شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

گرفتار ملزمان میں محمد طاہر، عدنان عمار، محمد عامر خان اور محمد طیب شامل شامل ہیں

نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجراء کر دیا گیا

شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے، حکام

نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی

شناختی کارڈ سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں، ترجمان نادرا

ٹاپ اسٹوریز