سندھ حکومت جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کو ماہانہ ایک ارب روپے دیتی ہے،میئرکراچی
پراپیگنڈا کرنے اور باتیں کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے،بارش کے پہلے دن ٹریفک جام ہونے کے باعث زیادہ مشکلات آئیں،مرتضیٰ وہاب
گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں، میئر کراچی
شہر میں خوف و ہراس کی فضا کو کراچی والوں نے مسترد کر دیا
مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر
مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے،نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے بڑھتے مسائل، صدر زرداری نے میئر مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا
آصف علی زرداری اور میئر کراچی کی ملاقات ایوان صدر میں ہوگی
مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنس کے ماہر، ریلیف دینے میں زیرو، ایم کیو ایم
پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو جبراً مسلط کر کے کراچی کو لاڑکانہ سے بدتر بنا دیا
کراچی: سندھ حکومت کورنگی ندی پل کا سنگ بنیاد رکھ کر تعمیر کرنا بھول گئی
صوبائی حکومت نے اس منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی
’ کورونا کے بعد پی ٹی آئی رہنما طیارہ حادثہ میں بھی سیاست سے باز نہیں آئے ‘
عمران اسماعیل جس منصب پر ہیں انہیں غلط بیانی زیب نہیں دیتی، ترجمان سندھ حکومت
لاک ڈاؤن بڑھانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان سندھ حکومت
کورونا کی صورتحال بہت سنجیدہ ہے پاکستانیوں جاگ جاؤ ، اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے۔ مرتضی وہاب
سندھ: کورونا کے مزید 10مریض صحت یاب
سندھ بھرمیں کورونا سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے مل کر اقدامات کرنے ہوں گے، مرتضیٰ وہاب
وفاق کو جیسے کام کرنا چاہیے تھا نہیں کیا، ترجمان سندھ حکومت
تحریک انصاف کے ڈھنڈورچیوں کو “بلاول فوبیا” ہوچکا ہے, مرتضی وہاب
بلاول بھٹو پر تنقید کرکے مراد سعید پبلسٹی سٹنٹ بن رہے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت
’نواز شریف کو ملنے والی سہولیات آصف زرداری کو بھی ملنی چاہئیں‘
نواز شریف اگر واپس نہ آئے تو ان کی مشکلات بہت بڑھ جائیں گی، شہزاد اکبر
کراچی: 9 لاکھ 79 ہزار ٹن سے زائد کچرا ٹھایا گیا ہے،ترجمان سندھ حکومت
پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیراعلی سندھ کی صفائی مہم کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا۔ کل سے کلین کراچی مہم کو بے نقاب کریں گے۔
’تھیلیاں بنانے والے بھی پابندی پر آمادہ‘
‘ پابندی پر عملدرآمد کے لئے تیار ہیں۔’
‘یہ ذوالفقار بھٹو کا پرانا پاکستان نہیں کہ دو پاکستان بن جائیں’
پیپلز پارٹی نے 10 سال میں کراچی کا برا حال کر دیا ہے، حلیم عادل شیخ
اعجاز شاہ کو بینظیر نے اپنی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا، مرتضیٰ وہاب
شہید بینظیر بھٹو نے ای میل میں جس اعجاز شاہ پر اپنے قتل کا شک کیا، اسے وزیر بنادیا گیا، نفیسہ شاہ
’نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لیے پیپلز پارٹی پر الزام تراشیاں کی جارہی ہیں‘
فواد چوہدری کی تقریریں نفرت کے پھیلاؤ کا سب بن رہی ہیں۔ وہ تحریک انصاف کیلئے میر جعفر ہیں، مرتضیٰ وہاب
پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور تمام کابینہ ارکان نے بھارتی جارحیت کی بھرپور مذمت کی ہے۔
فائرنگ سےطالبہ کی ہلاکت، خواجہ اظہار اور مرتضی وہاب آمنے سامنے
نمرہ کےمعاملے پر ٹویٹ برائے ٹویٹ
آغا سراج درانی کے گھر کا محاصرہ، اہلیہ کی طبیعت خراب
کئی گھنٹوں انتظار کے بعد نیب کی ٹیم کے جانے کے بعد ہی پی پی پی رہنما اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر میں داخل ہوسکے

