مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا

جرم کا اعتراف کرنے والاسزا کا مستحق ہے،4 گھنٹے بھوک ہڑتال کا نہیں،سینئر وزیر پنجاب

مسلم لیگ ن نے پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

میڈیا سے گزارش ہے غیرمصدقہ اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبریں نہ دے، ترجمان ن لیگ

مافیا کی جیبیں بھرنے کیلئے روپے کی قدر گرائی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کی شرح 5.9 سے 1.9 فیصد، مہنگائی 3 سے 14 فیصد ہو گئی ہے۔

مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، مسلم لیگ ن کا احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ نالائق اور نااہل عمران خان کے کہنے پر مارا گیا۔

وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت آ گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔

موجودہ حکومت میں لوٹ مار کی مثال نہیں ملتی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان قوم کو بتائیں ان کے 60 کروڑ روپے کے اثاثے اتنی جلدی اربوں کے کیسے ہو گئے۔

’ دو دن میں جو کچھ ہوا اس کا مرکزی کردار عمران خان ہے‘

وزیر اعظم کی ریاستی دہشت گردی کے اقدامات کو قانونی طور پر چیلنج کیا، نیب ٹیم نے عمران خان کے کہنے پر غیر قانونی دھاوہ بولا، ترجمان ن لیگ

ناکامیوں پر عمران خان کی ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ایمنسی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو جیل میں ڈالنا تھا لیکن ایسا نہیں ہو رہا۔

ٹاپ اسٹوریز