ملک ریاض کے خلاف پہلا کرپشن ریفرنس تیار
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کے خلاف تخت پڑی کیس میں ریفرنس تیار کیا ہے۔
توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔
نیب کا ملک ریاض کو اگلے ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ
نیب نے ملک ریاض کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک ریاض کیخلاف نیب میں جاری انکوائری تحقیقات میں تبدیل
موضع تخت پڑی، بحریہ ٹاؤن کراچی اور مری میں واقع گالف سٹی منصوبوں کی تحقیقات ہوئیں، ذرائع
توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
ملک ریاض حسین کے وکیل ڈاکٹر اے باسط نے التواء کی درخواست دائر کی ہے۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، کابینہ کو ای سی ایل معاملے پر نظر ثانی کا حکم
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہوئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں172 لوگوں کے نام کیوں ڈال دیے گئے ہیں۔