کابینہ نے صوبے پر قرضوں کی واپسی کے لیے خیبر پختونخوا ڈبٹ مینجمنٹ فنڈ کے قواعد 2024 کا مسودہ منظور کیا۔
سسٹم کے اجرا سے ٹیکسوں کی وصولی میں 5 ارب روپے سالانہ اضافہ ہو گا۔
صوبائی کابینہ نے کیڈر اساتذہ کو اپنے اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
مستحق افراد کو گھرکی تعمیر کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرض دیا جائے گا، دستاویز
بند ہونے والے ا سکولوں کے بچوں کو قریبی اسکولز میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم
8 ستمبر کا پی ٹی آئی کا جلسہ ہماری مرضی سے ہو گا۔
صوبائی حکومت نے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر لی
کرپشن کے خاتمہ کے دعویداروں نے ریٹ فکس کر رکھے ہیں۔
احساس روزگار، احساس ہنر اور احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں مکمل
پی ٹی آئی کی ہماری اپنی حکومت مردان شہر کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔
سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
حکومت کے پاس جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا اختیار نہیں، درخواست میں مؤقف
طلبہ یونین پر سندھ میں پابندی ختم ہے لیکن خیبرپختونخوا میں کب ختم ہو گی؟
سکیل 1سے 16 تک 25 فیصد ،سکیل 17 سے 22 تک 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے ،محکمہ خزانہ
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔













