پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تین سال کی نچلی سطح ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان ہوا۔
ایک برس قبل وزیراعلی مرادعلی شاہ کی جانب سے کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 71 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
آپ اساتذہ کو تو 50 ہزار روپے پر دستخط کرا کے 25 ہزار روپے دیتے ہیں اور طلبہ کو تین ماہ کی فیس کا چالان کر دیتے ہیں، جسٹس عقیل عباسی
کے ڈی اے کے سابق ڈی جی ناصرعباس سول اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں
اٹھارہویں ترمیم ریڈلائن ہے اگرحکومت اس طرف آئی تو گرا دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی
بحریہ کے بیڑے میں مقامی طور پر تیار کردہ تین میرین ڈیبرس کلیکشن بارجز شامل ہو گئیں
ہ لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر غلطی کی،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر رانا مشہود
حکومت کو بہت پہلے ہی آئی ایم ایف کے پاس چلے جانا چاہیئے تھا،محمد زبیر
نقل مافیا نے واٹس اپ گروپ بنا کر حل شدہ پرچہ جاری کر دیا۔
خاتون مسافر کے پاس ٹکٹ اکانومی کلاس کی تھی لیکن وہ اکانومی پلس میں جاکر بیٹھ گئی
پاک امریکا ویمنز کونسل کے تحت ابھرتی ہوئی کاروباری خواتین کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔
شرح سود میں اضافے سے مقامی قرض پر سالانہ سود کی ادائیگی بڑھ جائے گی۔
حکومتی وزیر کہتے ہیں ہمیں معیشت انتہائی ابتر حالت میں ملی بحالی میں وقت لگے گا۔
محکمہ جنگلات کو جنگلات کی اراضی کسی ایک کمپنی کو دینے پر مسئلہ ہے،عزیز ملک














