بھارت جانے والے طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز مسقط سے بھارتی ریاست کیرالا کی طرف جارہی تھی
طوفانی بارشوں کے باعث سی اے اے نے کراچی ایئرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کردیا
فلائٹ سیفٹی کے پیش نظر سیسنا اور دیگر لائٹ ویٹ طیاروں کی فلائنگ پر پابندی
کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ فیس میں 8 سال بعد اضافہ
3 گھنٹے کے لیے کار پارکنگ فیس اب سو روپے ہوگی
جیب کتروں سے ہوشیار رہیں ، کراچی ایئر پورٹ پر بینرز آویزاں کر دیئے گئے
اس قسم کے بینرز جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا بدترین تعارف ہیں ، شہریوں کی سی اے اے پر تنقید
مہوش حیات کی ٹویٹ پر حکومت متحرک
‘آپ کی شکایت کا نوٹس لے لیا گیا ہے‘
ایئرپورٹ پر گندگی، مہوش حیات برہم
واش روم انتہائی گندا اور تعفن سے بھرپور تھا یہاں تک کہ واش روم میں لال بیگ بھی موجود تھے
کراچی ائیرپورٹ؛کسٹم انٹیلی جنس حکام کی کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام
دوحہ سے کراچی آنے والی غیر ملکی خاتون سے ممنوعہ 11 ہزار انجکشن ملے ہیں جن کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد ہے
کراچی ایئر پورٹ پر آن لائن ٹیکسی سروس کے داخلے پر پابندی عائد
حکومت کی جانب سے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکام کو عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔