جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کا کوئی جنگی طیارہ تباہ نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس آج اورپارلیمان کا مشترکہ سیشن کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔

بھارت پاک فوج کے جواب کا انتظار کرے، ترجمان

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

بھارت نے جارحیت کی تو جواب سے حیران رہ جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کا حملہ ہمیں پریشان نہیں کرے گا لیکن ہمارا جواب بھارت کو پریشان ضرور کردے گا، ترجمان پاک فوج

سبی: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

زمین میں چھپائے گئے اسلحہ و بارود کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی ہے،آئی ایس پی آر

جنرل قمر جاوید باجوہ کی جرمن سفیر سے ملاقات

آرمی چیف اور جرمن سفیر کے درمیان باہمی امور اور علاقائی امن پر بات چیت کی گئی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہ اسلامی فوجی اتحاد سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور عالمی سیکیورٹی کی صورتحال پر غورکیا گیا۔

عالمی برادری بھارتی بربریت کےخلاف کشمیریوں کا ساتھ دیں، وزیراعظم

بھارتی فورسز کی جموں کشمیر کے باسیوں پر بربریت نے انہیں آزادی کے حصول کے مقصد کے لئے یکجا کر دیا ہے، عمران خان

کرکٹ کا فروغ، ڈی جی آئی ایس پی آر سیمی کے کردار کے معترف

ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد اور پاکستانیوں سے محبت کے جذبے کو سراہتے ہیں، میجر جنرل آصف غفور

جنوبی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز