ملک بھر میں 5 سالوں کے دوران 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک
خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار 981 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے ،وزارت داخلہ ، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
دہشتگرد فائدہ اٹھاتے ، غیر قانونی وی پی این بند کریں،وزارت داخلہ کا خط
دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں،توہین آمیز مواد کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے،پی ٹی اے کو خط
وزارت داخلہ کے افسران کومیڈیا سے رابطے اور سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیاگیا
وفاقی پولیس، نادرا اور ایف آئی اے سیکرٹری داخلہ کی اجازت کے بغیرموقف نہیں دے سکیں گے
انصار الاسلام کے اسلام آباد کی حدود میں داخلے پر پابندی
چاروں صوبوں کو انصار الاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے، وزارت داخلہ
مولانا فضل الرحمان کے حمایتی مدارس کی تفصیلات طلب
مدارس، اساتذہ اور طلبا کی کوائف بھی جمع کرنے کا حکم دیا گیا ہے
غیر ملکی این جی اوز کی درخواست پر عدالت کا اہم فیصلہ
عدالت نے وزارت داخلہ کی پالیسی معطل کرنےکی استدعا بھی مستردکردی
انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ ورانٹ کے لیے مزید دستاویزات طلب کرلیں
وزرات داخلہ نے قومی احتساب بیوروکو مزید دستاویزات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے
ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کی اجازت
جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا
تین سالوں میں 1082 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل
اسی دورانیے میں تین ہزار سے زائد افراد کا نام اس فہرست سے خارج کیا گیا
جعلی خطوط پر چار افغان خاندانوں کے شناختی کارڈز کی بحالی کا انکشاف
2017 سے 2018 کے دوران 6 جعلی خطوط نادرا کو موصول ہوئے،وزرات داخلہ کا ایف آئی اے کو خط