پاکستان کے ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فواد

قومی ایکشن پلان پر اتفاق رائے کے ساتھ عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

جب تک معیشت بہتر نہیں ہو گی ملک بہتر نہیں ہو گا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں مشکل وقت آ جائے گا۔

نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے،امجد شعیب

ہمیں ہمت اور حوصلے کے ساتھ ان حالات کا سامنا کرنا ہے، جنرل (ر) امجد شعیب

جتنا وقت مانگا دیا لیکن حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے،چوہدری منظور 

نیب کی کارروائیوں سے ہمیں سیاسی طور پر بہت نقصان ہوا، طلال چوہدری

پنجاب: بلدیاتی انتخابات آئندہ سال اپریل میں کرائے جانے کا امکان

اپریل کے آخری ہفتے میں انتخابی عمل مکمل کرلیا جائے گا جبکہ نئے بلدیاتی ایکٹ کی منظوری کے ساتھ ہی تیاریاں شروع کر دی جائیں گی، ذرائع

سی پیک حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے، عمران خان

سی پیک سے خطے میں نئے مواقع پیدا ہوں گے، حکومت چائنیز کمپنیوں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم

اگر حکومت سے معیشت نہیں چل رہی تو ہمیں واپس کردیں،مصدق ملک

جب ن لیگ کی حکومت گئی اس وقت معیشت کو کمزور کہا جارہا تھا،وفاقی وزیر توانائی

حکومت کا نئے سیاحتی زون قائم کرنے کا فیصلہ

ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی ماڈلز سے مدد لی جائے گی،وزیراعظم

ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

پی ٹی وی کے ڈائریکٹر ایڈمن حسن عماد کو ایم ڈی کے عہدے کا چارج دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن

مغلیہ حکومت کا جمہوری حکومت سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، کنول شوذب

پروگرام میں کنول شوذب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز