پلوامہ حملوں سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کو موصول ہو گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت سے موصول ہونے والے ڈوزیئر کا دفتر خارجہ میں مشاہدہ کیا جائے گا

واہگہ بارڈر پر پاکستانی پر جوش، بھارت میں خاموشی

تقریب کے دوران پاکستانی شائقین نے فلک شگاف نعرے بازی کی۔

بھارتی دراندازی،پاکستانی ردعمل پر این سی اے مطمئن

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا۔

 جنگ شروع ہوئی توکسی کےکنٹرول میں نہیں رہےگی، وزیراعظم

ہم بھارت کو ایک بات پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں، عمران خان

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس آج اورپارلیمان کا مشترکہ سیشن کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔

پاکستان جواب ضرور دے گا، دفاعی تجزیہ کار

دنیا کو بتایا جائے کے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، لیفٹیننٹ (ر) جنرل امجد شعیب

بھارتی دراندازی، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع

گیس بلوں میں اضافہ، وزیر اعظم کا اضافی رقم واپس کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔

قومی اسمبلی، بھارتی دراندازی پر حکومت اور اپوزیشن ہم آواز

خورشید شاہ نے کہا کہ آج وزیر اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں ہونا چاہیے تھا۔

ٹاپ اسٹوریز